فرخ حبیب کی ایف پی سی سی آئی کے عہدداران سے ملاقات

ملکی معیشت ترقی کررہی ہے،ایف پی سی سی آئی کی تجاویزقابل غور ہیں۔حکومت نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن اور دانشمندانہ کوششیں کیں: وزیر مملکت فرخ حبیب ایف پی سی سی آئی کی تجاویزقابل غور،ان تجاویز مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر) سہیل چودھری کی زیر صدارت اجلاس

کرائم کنٹرول اینڈ پریوینشن آف کرائم کے لیے آپریشنل سٹریٹیجی کا جائزہ لیا گیا. ایس ایس پی آپریشنز اور تمام ایس پیز کی شرکت۔ جنسی جرائم کی کالز پر فوری رسپانس کیا جائے. مظلوموں کی دادرسی کریں۔ جرائم کی ایف مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ن لیگ کے 9 عہدیدار مستعفی

پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری اورسابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کے بعد استعفوں کی لائن لگ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مفتاح اسماعیل سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ن لیگ کے 9 عہدیدار مستعفی ہو مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا بیان

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کو رونا کی موجودہ صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کورونا نے سندھ میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کرلی ہے. کورونا پی پی کے مخالفین، اسکولوں میں ہی دورے کررہا ہے. وزیرتعلیم مزید پڑھیں

جج کا قتل دہشتگردی قرار، عدالت نے سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیشل کوارڈینیٹروزیر اعلی برائے چائلڈ پروٹیکشن سارہ احمد کی ملاقات

سارہ احمد نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی سارہ احمد نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے بھرپور سپورٹ پر وزیر اعلی عثمان بزدار کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

 پنجاب حکومت نے آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا

 پنجاب حکومت نے آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا تبدیلی کی نئی ترامیم تیار کر لی گئی ہیں۔ بلدیاتی قانون میں نئی ترامیم میں پنچایت کونسلوں اور نیبر ہڈکونسلوں کے انتخابات پہلے اور غیر جماعتی بنیادوں مزید پڑھیں

سیکرٹری جنگلات کا محکمے کے افسران کو تعریفی اسناد کا اجراء

سیکرٹری جنگلات نے محکمہ جنگلات کے افسران کو تعریفی اسناد جاری کر دیں۔ اسناد میں افسران کی ماہ آزادی کے دوران شجرکاری ہدف کی تکمیل اور ریکارڈ شجرکاری میں محنت کو سراہا گیا اور ان سے اظہار تشکر کیا گیا۔ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید کو انکے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

20 اگست 2021: پاکستان کے بہادر سپوت، اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے کمسن ترین پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے ۵۰ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پاک فضائیہ کے شعبہ مزید پڑھیں