ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر) سہیل چودھری کی زیر صدارت اجلاس

کرائم کنٹرول اینڈ پریوینشن آف کرائم کے لیے آپریشنل سٹریٹیجی کا جائزہ لیا گیا.

ایس ایس پی آپریشنز اور تمام ایس پیز کی شرکت۔

جنسی جرائم کی کالز پر فوری رسپانس کیا جائے.

مظلوموں کی دادرسی کریں۔

جرائم کی ایف آئی آرز میں غیر ضروری تاخیر ہرگز نہ کریں۔

جرائم کو چھپانے والے ایس ایچ اوز ایس ڈی پی اوز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

سائلین کی درخواستوں پر فوری کارروائی عمل میں لائیں.

ہر شہری وی آئی پی کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں