پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد : پاکستان نے بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا بابری مسجد کو اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کو ایک شخص تن تنہا بچانے کی کوشش کرتا رہا، ویڈیو سامنے آ گئی

سیالکوٹ: سری لنکن منیجر کو بچانے والے شہری کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سیالکوٹ واقعے کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فیکٹری ملازم سری لنکن شہری کو مشتعل ہجوم مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کی ہلاکت: مقتول کی اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آگیا

سیالکوٹ کی فیکٹری میں ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی اہلیہ اور بھائی نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔ اہلیہ پریانتھا کمارا نے اپنے پہلے بیان میں کہا کہ میرے شوہر ایک معصوم انسان تھے، انہیں بےدردی مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ کی ہولناک سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

سیالکوٹ سانحہ کی ہولناک تفصیلات سامنے آگئیں ،سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایسا منظر نامہ سامنے آیا جسے دیکھ کر ہر روح کانپ اُٹھے گی ،مشتعل ہجوم نے جس بیدردی سے سری لنکن فیکٹری مینجر کو قتل کیا اس مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن منیجر قتل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش

پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِاعظم عمران خان کو پیش کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

سیالکوٹ،ذمہ داران کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، شہباز شریف: واقعے نے دل چیر دیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا کہ واقعے کے ذمہ داران کو قانون مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کی ہلاکت، پنجاب پولیس نے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا

پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کو ہجوم کے ذریعے قتل کروانے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں لوگوں کو اشتعال دلانے اور قتل کا اعتراف مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے کو تحریک لبیک پاکستان سے منسوب کرنا افسوس ناک ہے، ٹی ایل پی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے بھی سیالکوٹ میں فیکٹری کے سری لنکن منیجر کو قتل کیے جانے کے واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔ ٹی ایل پی ترجمان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کو تحریک مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ انتہائی افسوسناک اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے: مولانا طارق جمیل

لاہور : معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلا دینے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے ٹویٹ میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ محض مزید پڑھیں