پی آئی اے کا افغان صورتحال کے پیش نظر فلائٹ آپریشن کے حوالے سے اہم اقدام

افغانستان کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے فلائٹ آپریشن میں اضافہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پیر 16 اگست کے روز 3 پروازیں مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا اہم اقدام؛ نوجوانوں کے تحفظ کے لئے نئے فیچرز متعارف کرادیئے

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے نوجوانوں کے تحفظ اور اسکرین کے سامنے کم وقت گزارنے کی حوصلہ افزائی کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ نئے فیچر میں  13 سے 15 سال کی عمر کے صارفین کے لیے ایک مزید پڑھیں

امریکہ کی شکست عالم اسلام اور افغان عوام کی کامیابی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ امریکہ کی شکست افغان عوام اور عالم اسلام کی بے مثال کامیابی ہے۔ امید ہے کہ امریکہ افغانستان سے نکلنے کے بعد اب کسی بھی ملک پر چڑھائی نہیں کرے مزید پڑھیں

میٹرک پاس میڈیکل سٹور مالکان کی شامت آگئی، حکومت کا بڑا فیصلہ

حکومت کا تمام میڈیکل سٹور پر فارماسسٹ کی تعیناتی 100 فیصد یقینی بنانے کا فیصلہ۔ پنجاب میں 90 فیصد میڈیکل سٹور بغیر فارماسسٹ کے چلتے ہیں۔ اب کوئی میڈیکل سٹور کوالیفائیڈ پرسن کے بغیر نہیں چلے گا، مراسلہ ادویات دینے مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر شہروں میں آج مطلع ابرآلود رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بارشوں کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، صوبہ پنجاب ، صوبہ خیبرپختونخواہ اور کشمیر سمیت گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں‌اضافے کی تجویز مسترد

وزرات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں