سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔


اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں