گوجرانوالہ: نامعلوم افراد نے عالمی ریکارڈ کیلئے لگائے گئے سیکڑوں پودے کاٹ دیے، پی ایچ اے

نامعلوم افراد نے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لیے لگائے گئے سینکڑوں پودوں کو نقصان پہنچادیا۔ ذرائع کے مطابق پارکس اینڈ ہورٹی کلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے) نے مشتبہ شخص کے خلاف قانونی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اہم ترین ذمہ داری مل گئی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔ جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔ جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں 9 محرم کا جلوس اختتام کی جانب گامزن

ملک کے کئی شہروں میں 9ویں محرم الحرام کے ماتمی مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہوگئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعل خان میں 9ویں محرم الحرام کا ماتمی مرکزی جلوس مسجد یا علی پر اختتام پذیر ہو مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے یوم عاشور کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

یوم عاشور کے موقع پر ٹریفک پولیس کے 786اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ یوم عاشور کے موقع ٹریفک پولیس کے 9ڈی ایس پیز،40انسپکٹرز،510ٹریفک وارڈنز اور227ٹریفک اسسٹنٹ تعینات کیے گئے ہیں۔ دسویں محرم الحرام کو کمیٹی چوک سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا اقبال پارک میں خاتون پر تشددکے واقع پر رد عمل

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیر ی مزاری نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون پر تشدد کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لوگوں میں پر تشدد رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیریں مزید پڑھیں

چین میں پاکستان کے سفیر کا کوورونا وائرس کی وبا میں مدد پر چینی کمپنی سے اظہار تشکر

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے ایک چینی انٹرپرائز سے خط کے ذریعے تشکر کا اظہار کیاہے جس نے وبائی مرض کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ ہوانگ یوہاؤ نے اس انٹرپرائز کی نمائندگی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر فیک نیوز بھی نئی جنریشن وار کا حصہ ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر فیک نیوز بھی نئی جنریشن وار کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی کے پیغام کو اجاگر کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں