رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے. ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مقامی سطح پرتیار کردہ موبائل فون کی تعداد درآمدی موبائل فون سے زیادہ ہو گئی

اسلام آباد: مقامی سطح پر موبائل سازی کی صنعت نے موبائل فون کی در آمدات کی شرح کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جنوری تا جولائی 2021 کے دوران،پاکستان میں موبائل بنانے والے اداروں نے ایک کروڑ بائیس لاکھ ستر ہزار مزید پڑھیں

پاکستان 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو افغانستان سے نکالنے میں کامیاب رہا

اسلام آباد: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد پاکستان غیر ملکیوں کے انخلاءمیں سب سے آگے ہے جس نے اب تک 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو اسلام آباد پہنچایا جس پر مختلف ممالک کی مزید پڑھیں

برطانیہ کی طرف سے سفری پابندیوں میں تبدیلی، پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالے جانے کا امکان

لندن : برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے ۔ برطانوی حکومت آج سفری پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کرے گی ۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اورترکی کے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ن لیگ کے 9 عہدیدار مستعفی

پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری اورسابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کے بعد استعفوں کی لائن لگ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مفتاح اسماعیل سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ن لیگ کے 9 عہدیدار مستعفی ہو مزید پڑھیں

سسٹم میں بہاؤ کم ہونے کی وجہ سے سندھ کے تمام بیراجوں پر پانی کی قلت مزید بڑھ گئی

حیدرآباد: اوپر کی جانب سے بہاؤ میں کمی کے باعث سندھ کے تینوں بیراجوں میں پانی کی قلت ہر گزرتے دن کے ساتھ بدتر ہوتی جارہی ہے جس کے باعث آبپاشی حکام کو ’روٹیشن پروگرام‘ کا سہارا لینا پڑتا ہے مزید پڑھیں

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے دوسرے مرحلے کا سلسلہ جاری

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کے دوسرے مرحلے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح کی شفٹ میں گیارہویں جماعت کے سائنس گروپ اور ہوم اکنامکس کا کیمیا جبکہ جنرل گروپ کا کمپیوٹر سائنس کا پرچہ مزید پڑھیں

انٹرسروسز ہاکی چیمپین شپ: پاکستان آرمی نے ایئر فورس کو بھاری مارجن سے شکست دے دی

پاکستان آرمی کی فتوحات کاسلسلہ جاری،ایئرفورس کوبڑے مارجن سے شکست دیدی، پاکستان آرمی نے ایئر فورس کو 1-6 گول سے شکست دیکر پول میچز میں 6 پوائینٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن قائم کرلی، آج کے میچ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر مزید پڑھیں