سندھ حکومت نے 30 اگست سے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم نے 30 اگست سے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کو کووڈ سے متعلق قواعد پر سختی سے عمل کرتے ہوئے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا مزید پڑھیں

معروف اسکالر اور سماجی کارکن روبینہ سہگل انتقال کرگئیں

معروف اسکالر اور سماجی کارکن روبینہ سہگل انتقال کرگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق روبینہ سہگل کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ روبینہ سہگل نے انگریزی اور اردو میں مختلف تصانیف اور مقالے لکھے وہ ویمن ایکشن فورم کی سینئر ممبر مزید پڑھیں

کورنگی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد سے 17 ہوگئی

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی جبکہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہیں۔ مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کراچی میں کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں مزید پڑھیں

فرخ حبیب کی ایف پی سی سی آئی کے عہدداران سے ملاقات

ملکی معیشت ترقی کررہی ہے،ایف پی سی سی آئی کی تجاویزقابل غور ہیں۔حکومت نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن اور دانشمندانہ کوششیں کیں: وزیر مملکت فرخ حبیب ایف پی سی سی آئی کی تجاویزقابل غور،ان تجاویز مزید پڑھیں

آگ لگنے والی فیکٹری غیر قانونی ہے ، ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ آگ لگنے والی فیکٹری غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ کورنگی انڈسٹری ایریا میں آگ لگنے والا رہائشی پلاٹ تھا انڈسٹری کیلئے مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال کے تناظر میں سیکورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ  افغان صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیےجارہےہیں۔ راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے  میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ افغانستان کے صرف فوجی پہلو پر بات  کروں مزید پڑھیں

کورنگی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی کی کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی اور مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر پرندوں کو بھگانے کیلئے قدیمی طریقہ بھی ناکام

کراچی ائیرپورٹ پر پرندوں کو بھگانے کیلئے قدیم طریقے کا استعمال ملک کے سب سے مصروف ترین کراچی ائیرپورٹ پر پرندوں کو بھگانے کے لیے قدیم طریقہ استعمال کیا جانے لگا۔ ماضی میں فصلوں کو پرندوں سے بچانےکے لیے اسکیئر مزید پڑھیں