آگ لگنے والی فیکٹری غیر قانونی ہے ، ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ آگ لگنے والی فیکٹری غیر قانونی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ کورنگی انڈسٹری ایریا میں آگ لگنے والا رہائشی پلاٹ تھا انڈسٹری کیلئے استعمال ہورہا تھا۔

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ پلاٹ 600 گز کا ہے اور کورنگی مہران ٹاؤن میں ہے۔

واضح رہے کہ رہائشی پلاٹ پر کمرشل تعمیرات نہیں کی جا سکتیں ، متعلقہ تھانے اور ایس بی سی اے کی مدد سے فیکٹری قائم کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں