پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری، خریداروں سے درخواستیں طلب

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کیلئے شیئرز کے خریداروں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں، جس کیلئے اشتہار بھی جاری کردیا گیا۔ اکثریتی شیئرزخریدنے والے سرمایہ کاروں کو انتظامی اختیارات بھی دیئے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کئی سالوں مزید پڑھیں

نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لئے موبائل ایپ تیار کرلی

دنیا میں پہلی بار پاکستان میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت شناختی کارڈ بنوانے کے پروگرام میں موبائل پر لائیو بائیومیٹرک (انگلیوں کے نشان) کے حصول کے ساتھ ساتھ تصدیق بھی ہو سکے گی۔ موبائل کےذریعے انگلیوں کے نشان کے مزید پڑھیں

لیسکو نے ویکسین نہ لگوانے ملازمین کی تنخواہیں روک لیں

لاہور کے لیے بجلی کی تقسیم کار کمپنی لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہ روک لی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان لیسکو افشاں مدثر نے کورونا ویکسین نہ لگانے والے لیسکو ملازمین مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے، جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جرمن وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا. جرمن وزیر خارجہ نے وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں

پہلی چیف منسٹر پنجاب قومی وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹرپنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کےآفیشلزتعینات، مسز عابدہ تنویر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، راشد محمود بٹ ایمپائرز مینجر متعین ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام،پاکستان ہاکی مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم کے وفد کی سی ای او پی آئی اے ارشد ملک سے ملاقات

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے کے ساتھ امریکہ میں مقیم پاکستانی کاروباری برادری کے لئے بہترکاروباری مواقع کی تلاش کے سلسلے میں امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ بزنس فورم ٟپاکستان چیپٹر کے صدر شیخ امتیاز حسین کی سربراہی میں مزید پڑھیں