پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

حکومت نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے سلسلے میں بھیجی گئی سمر ی منظور کر لی ہے
تفصیلات کے مطابق پڑول کی قیمت میں میں ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 118اعشاریہ 30 روپےفی لیٹر ہوگی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قمیت میں بھی ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہےجبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں