اسلام آباد :افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت آنے کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17668 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید1021 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ 35 اموات مزید پڑھیں
پاکستان کے لیجنڈری گلوکار وزیر افضل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کےمطابق وزیر افضل طویل عرصے سے علالت کا شکار تھے۔ ان کا انتقال لاہور میں ہوا ہے۔ وزیر افضل کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کے ووٹ اور جیب پر ڈاکا ڈالا ہے۔ لودھراں میں دنیا پور بائی پاس پر کارکنوں سے خطاب میں مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ دوسالی میں سیکورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری تھا کہ دیسی ساختہ بارودی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کی مناسبت سے منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ حصص بازار میں پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 188 پوائنٹس کم ہو کر 46 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ پر رکھنے پر شدید اعتراض کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء اسد عمر، بابر اعوان اور شیخ رشید نے مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کے کیس میں پیش نہ ہونے پر فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان پر برہمی کا اظہار کیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کی سزا کے خلاف وفاقی وزرا کی مزید پڑھیں
کراچی: اردو ادب میں ظنز و مزاح کی بات ہو اور انور مقصود کا تذکرہ نہ ہو ایسا ممکن نہیں، مداح آج ان کی 86ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ انور مقصود 7 ستمبر 1935 میں حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے جبکہ مزید پڑھیں
پاکستان اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ہوگئی۔ فی تولہ سونا 400 روپے اور فی اونس 12 ڈالر سستا ہوگیا۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (منگل کو) مقامی مزید پڑھیں