ماسک اور ویکسی نیشن سے ہم اس وباء کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پچھلے چند روز میں میڈیا کے تعاون سے جو عوام کی ذہن سازی کی گئی اسکے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ماسک اور ویکسی نیشن سے ہم اس وباء کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی: فیکلٹی ممبرز اور انتظامی عملے کی 2روزہ پروفیشنل ٹریننگ کا آغاز؛ اساتذہ کوتعلیمی اور پیشہ ورانہ مہارت کے لئے جدید ترین سہولیات اور تربیت فراہم کی جائے گی

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ ” فاصلاتی، غیر رسمی اور جاری تعلیم” نے نئے فیکلٹی ممبران اور افسران کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو بہتر بنانے کے لئے دو روزہ پروفیشنل ٹریننگ کا انعقاد کیاِ۔ افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں

کراچی میں برساتی نالوں سے تجاوزات ختم کرنے کے لئے آپریشن جاری

کراچی میں اس وقت گجر نالے پر 6 مقامات پرتجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔اورنگی نالے پر 4 مقامات پرتجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔ بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ انسدادِ تجاوزات کے سینئر ڈائریکٹربشیر صدیقی اس آپریشن مزید پڑھیں

وزیر بلدیات پنجاب میاں محمودالرشید کا دورہ مری،صفائی کے ناقص انتظامات پرچیف آفیسر مری معطل

وفاقی وزیر بلدیات پنجاب میاں محمودالرشید کا دورہ مری میاں محمود الرشید نے مری میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ،وزیر بلدیات کا مری میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی میاں محمود الرشید نے چیف آفیسر مزید پڑھیں

وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کا اسلامی نظریاتی کونسل میں علماء کنونشن سے خطاب

وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کا اسلامی نظریاتی کونسل میں علماء کنونشن سے خطاب بھارت مختلف ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے،اس صورتحال میں علماء کرام کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو جاتا ہے. دینی مزید پڑھیں

تاجروں کا ہفتہ میں دو روز کاروبار بند رکھنے کے فیصلہ پر نظر ثانی کا مطالبہ

لاہور کی تاجر تنظیموں نے ہفتے میں 2 روز کاروباری بندش کو مسترد کرتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ کردیا، ہفتے میں دو کاروباری چھٹیوں سے ریٹیل مارکیٹس اور بازار بری طرح متاثر ہوں گے، ویکسیی نیشن کی بجائے معاشی نظام مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں موسمی حالات کے پیش نظر سیاحت پر پابندی عائد

گلگت: خراب موسمی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر علی خان نے سیاحت پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سیاحت برائے گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ حالیہ لینڈ سلائڈنگ مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز نے وینٹیلیٹر پر منتقل کردیا

کراچی: ماضی کے یادگار مزاحیہ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ دردانہ بٹ کو طبیعت ناسازی کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مزاحیہ ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے مزید پڑھیں