این سی او سی نے یکم اکتوبر سے بغیر ویکسی نیشن ریلوے کے سفر پر پابندی عائدکردی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں آن لائن آزادی فیسٹول میں گلوکاروں کے ملی نغموں کی گونج

وطن عزیز سے محبت کے اظہار کے لیے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں‌ملی نغموں سے بھرپور آزدی فیسٹول کا انعقاد کیا گیا. آن لائن آزادی فیسٹول آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا. آزادی فیسٹول میں آرٹس کونسل کراچی مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے باعث کورونا کیسز میں خاطر خواہ کمی آئی، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث کوویڈ کیسز میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی نے ملاقات کی جس مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دوبارہ  کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر  سخت فیصلوں کا عندیہ دے دیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کو بدقسمتی سےسیاسی نشانہ بنایاگیا، کورونا کیسزمیں تھوڑی سی کمی ہوئی ہے، اگرکیسزبڑھےتوسندھ حکومت دوبارہ سخت فیصلے کرے گی۔ خیال رہے مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافہ ، سی پی ایل سی نے رپورٹ جاری کردی

کراچی: سی پی ایل سی نے جولائی میں ہونیوالی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں واضح اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سی پی ایل سی کی رپورٹ نے پولیس مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں ملزم کے مزید انکشافات

صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ مبشر کھوکھر نے شادی کی تقریب میں دیکھا اور سلام بھی کیا، تقریب میں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

سی پیک کی تکمیل سے پاکستانی معیشت کی تقدیر بدل جائے گی،حکام سی پیک اتھارٹی

حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو اولین ترجیحات میں رکھا ہے،پاک چین اقتصادی راہداری اربوں ڈالر کا ایک میگا منصوبہ ہے جس سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندی تک پہنچ جائیں گے۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مزید پڑھیں