جسٹس نعیم اختر افغان نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس نعیم اختر افغان نے بلوچستان ہائی کورٹ کے 21 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے حلف لیا جبکہ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور میں میاواکی اربن فاریسٹ کا افتتاح کرینگے

وزیر اعظم عمران خان  آج لاہور میں میاواکی اربن فاریسٹ کا افتتاح کرینگے۔ 10ارب سونامی منصوبہ کے تحت مون سون میں شجر کاری کیلئے وزیر اعظم دنیا کے سب سے بڑےمیاواکی فاریسٹ کا افتتاح کرنے کیلئے لاہور کا دورہ کرینگے۔ مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کمرے میں ہوئی ٹیسٹنگ مستردکرتے ہیں، مریم اور نگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اور نگزیب نے کہا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کمرے میں ہوئی ٹیسٹنگ مسترد کرتے ہیں، انتخابی عملےکو اغوا کرنے اور ووٹ کے تھیلے چرانے والے اب مشینوں کے معائنے کا ڈراما کر رہے ہیں مزید پڑھیں

سی ڈی اےنےاعتراف کرلیا کہ سیکٹر ای الیون کے نالے کو چھوٹا کرنے کی منظوری دی گئی

کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں تباہی کا باعث بننے والے برساتی نالے کو تنگ کرنے کی اجازت دینے کا اعتراف کر لیا۔ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے 40 فٹ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دیدی، ویکسینیشن لازمی قرار

سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔ فیصلے کا اطلاق آج 9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں زرغون روڈ پر دھماکے کے بعد سریاب روڈ پر بھی دھماکہ، وفاقی وزیر داخلہ اور ترجمان حکومت بلوچستان کی مذمت

کویٹہ دھماکوں سے گونج اٹھا، زرغون روڈ پر دھماکے کے بعد سریاب روڈ پر بھی دستی بم حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر مقامی بس ٹرمینل کے قریب ریڑھی پر دستی بم پھینکا گیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں