پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، ترجمان پاک بحریہ

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ایرانی سفیر نے مزید پڑھیں

پاکستان مستحکم افغانستان کے لیے کوشاں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مستحکم افغانستان کے لیے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن نے کیٹگری سی ممالک کے مسافروں پر سفری پابندی میں توسیع کر دی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے کیٹگری سی میں بنگلہ دیش ایران عراق نیپال ساؤتھ افریقہ سمیت 15 ملکوں کا تاحال شامل رکھنے کا مزید پڑھیں

جعلی حکمرانوں نے تین سالوں میں پاکستانی ریاست کو غیر محفوظ ریاست بنادیا, مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جعلی حکمرانوں کے تین سالوں نے پاکستانی ریاست کو غیر محفوظ ریاست بنادیا ہے، موجودہ حکمرانوں نے پاکستانی قوم کو غیر محفوظ قوم بنادیا مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے شہباز شریف کو اپنےتحفظات سے آگاہ کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف سے مفتاح اسماعیل کی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی جس میں مفتاح مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر  پابندی عائد کر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ قدم سرکاری معلومات اور  دستاویزات افشا ہونے سے روکنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

اگرپارلیمان نےلوگوں کو روزگار دلوایا ہےتوکوئی اور نہیں چھین سکتا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ اگرپارلیمان نےلوگوں کو روزگار دلوایا ہےتوکوئی اور نہیں چھین سکتا، سرکاری ملازمین سے متعلق حالیہ عدالتی فیصلےکے خلاف اپیل میں جائیں گے۔ خیرپور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری مزید پڑھیں