سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ

جدہ :سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کی طرف سے ایک کے بعد ایک ڈرون حملے کیے گئے ۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھا ائیرپورٹ پر ہونے والے ڈرون حملوں میں اب تک 8 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ،ڈرون حملے میں ایک طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ۔

حوثی باغیوں کی طرف سے پہلے ڈرون حملے سے ائیرپورٹ پر افراد تفری مچ گئی ،دوسرے ڈرون حملے کوٹارگٹ پر پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں