پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، ہم پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان عالمی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، وہ اگلے ماہ وزارت عظمی کی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گی۔ نیوزی لینڈکی وزیراعظم 7فروری تک اپنے فرائض سرانجام دیں گی، اقتدار چھوڑنے کے اعلان کے مزید پڑھیں

میئر کراچی کے لیے پی پی کی جماعت اسلامی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فون پررابطہ کیا اور مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلی سے اثر انداز ہونے والے ممالک میں پاکستان سرِفہرست

اسلام آباد ۔ دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلی سے اثر انداز ہونے والے ممالک میں، پاکستان سرِ فہرست ہے۔ ابھی حال ہی میں پاکستان نے ایک بڑی ماحولیاتی آفت کا سامنا کیا جس سے بے پناہ تباہ کاری ہویئی جس مزید پڑھیں

ہوشاب میں‌سیکیورٹی فورسز کی کاروائی سے چار دہشتگرد ہلاک

ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق ہوشاب میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کی جانب مزید پڑھیں

پمز ہسپتا ل میں‌ادویات اور سرجیکل آلات کے قلعت کے باعث کئی آپریشن تاخیر کا شکار

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں اس وقت مریضوں کے آپریشنز تاخیر کا شکار ہورہے ہیں جس کی وجہ سرجیکل آلات اور ادویات کی قلعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کےغیر مزید پڑھیں

کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن میں‌پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے مکمل نتائج جاری کردیے ہیں جس کے تحت پاکستان پیپلزپارٹی 93 نشستوں کے ساتھ دیگر جماعتوں پر سبقت لے گئی ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کو 86، مزید پڑھیں