سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور معروف قانون دان عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور معروف قانون دان عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ عبدالطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں موجود تھے کہ اچانک ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ مزید پڑھیں

مس یونیورس کا تاج امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ سج گیا

لوزیانا: امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا۔ امریکی مؤقر جریدوں لائف اسٹائل اور انسائیڈر کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کے بزرگ شہریوں‌کے بائیو میٹرک سے تصدیق میں‌مشکل کے حل کے لیے نادرا کا اقدام

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کرادیا۔ 60 سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں مزید پڑھیں

کراچی میں‌گرد آلود اور ٹھنڈی ہواؤں‌کاراج ، سردی میں‌اضافہ

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں، شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہر میں صبح سویرے درجہ حرارت 12 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، شمال مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 24 کلومیٹر فی مزید پڑھیں

آلودہ ترین شہروں میں کراچی پھر سرفہرست

کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست آگیا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) کے مطابق کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور کوالٹی ائیر انڈیکس 442 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہورکا فضائی معیار بھی مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستانیوں‌کے لیے ویزہ کی شرائط نرم کر دیں

امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کیلئے انٹرویو کی شرط کی اہلیت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ امریکی سفارتی مشن کے مطابق سیاحتی اور کاروباری ویزوں کی تجدید کیلئے پاکستانیوں کی اہلیت میں مزید توسیع کی گئی ہے، انہوں مزید پڑھیں