ہوشاب میں‌سیکیورٹی فورسز کی کاروائی سے چار دہشتگرد ہلاک

ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق ہوشاب میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

سکیورٹی حکام کی جانب سے ہلاک دہشتگردوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں