وزیراعظم کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو موصول ہونے والا دھمکی آمیز مراسلہ دکھایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ مراسلہ سابق سفیر اسد مجید نے امریکی اسٹیٹ سیکرٹری سے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سینئرصحافیوں کو دھمکی آمیز خط کی تفصیلات بتادیں

وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں دھمکی آمیز خط کے مندرجات سامنے رکھ دیے۔ سینئر اینکر عمران ریاض کا کہنا ہے کہ روس سے متعلق پاکستان کے موقف سے امریکا اور یورپ خوش نہیں، خط میں بہت مزید پڑھیں

نوازشریف اور ترین گروپ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

پاکستان مسلم لیگ ن اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان پنجاب اور مرکز میں ایڈ جسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف اور سربراہ ترین گروپ جہانگیر ترین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم استعفیٰ دیں یا کل اجلاس میں ووٹنگ کرائیں، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، وہ اکثریت کھوچکے ہیں، استعفیٰ دیں یا کل ہونیوالے پارلیمنٹ کے اجلاس میں ووٹنگ کرائیں، شہباز شریف جلد پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عسکری حکام ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی مزید پڑھیں

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145ویں پی ایم مزید پڑھیں

ایم کیو ایم باضابطہ طور پر متحدہ اپوزیشن میں شامل

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت کا ساتھ چھوڑ کر باضابطہ طور پر متحدہ اپوزیشن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری ، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں