سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانے والے مسافروں کو اپنے ساتھ چھالیہ لے جانے پر خبردار کردیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کےمطابق ترکیہ جانے والےمسافر چھالیہ لے جانے سے مکمل گریزکریں۔ ترکیہ قانون کے تحت چھالیہ منشیات کے مزید پڑھیں
کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نےنجی ٹی وی کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آج بروز جمعہ 25 نومبر کو ترکیہ ( Turkey ) پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران شہباز شریف اور ترک صدر اردوگان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے تیسرے پی این مزید پڑھیں
وزیردفاع خواجہ آصف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق کہا ہے کہ وہ 2022 کے اختتام سے پہلے پاکستان آجائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں آج بروز جمعہ 25 نومبر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے کے بعد لوگ گھروں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ پولیس کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان ریلوے کی آمدن کے مقابلے میں اس کے اخراجات 50 فیصد سے زائد نکلے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت ریلوے کی جانب سے تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا جس کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو پانچ سال کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے، عدالت کی جانب سے فیصل واڈا کی تاحیات نااہلی ختم کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو 63 ون سی کے تحت نااہل قرار مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف اور راولپنڈی ضلعی انتظامیہ میں شرائط طے پاگئیں، پی ٹی آئی کو 56 شرائط کے ساتھ فیض آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیہ کے مطابق شرکاء مزید پڑھیں
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر پر معطل شدہ اکاؤنٹس کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی وی سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے لکھا کہ رائے شماری کے بعد ٹوئٹر کے معطل مزید پڑھیں