آزاد کشمیر اور گرد و نواح میں‌زلزلے کے شدید جھٹکے

آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں آج بروز جمعہ 25 نومبر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے کے بعد لوگ گھروں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال زلزلہ سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں