وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ عید الفطر پوری امت مسلمہ کے لئے خوشیوں کا سب سے بڑا دن ہے۔ عید الفطر کے حوالے سے ایک پیغام میں محمود خان نے کہا کہ عید الفطر کا تہوار مزید پڑھیں
پاکستان میں ایک بار پھر دو عیدیں ہو گئیں، خیبر پختونخوا میں سرکاری سطح پر آج عیدالفظرمنائی جائی رہی ہے، پشاور میں سو سے زائد نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پی کے محمود خان نے گورنر ہاؤس مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ایڈوائس دوبارہ صدر کو بھجوا دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پہلی سمری کے 14 روز مکمل مزید پڑھیں
شہر قائد کراچی میں میں عید الفطر سے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی ہونے لگے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش مزید پڑھیں
سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے پاس موجود 3ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے پاس مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن حقوق کے لیے جان کی قربانی دینے والے ان مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہےجنہیں 1886 میں امریکی شہر شکاگو میں حقوق کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: مدینہ منورہ کی توہین کے تحت درج مقدمے میں شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کے بعد اب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتای کیلئے فیصل آباد پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
سرینگر: بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور اپریل میں کمسن بچوں سمیت 26 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی مزید پڑھیں
رواں سال حج مزید مہنگا ہونے کا امکان، درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیرمذہبی امورمفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حج درخواستیں یکم مئی سے 13 مئی تک جمع کروائی جاسکیں گی۔ اس سال مزید پڑھیں
روضہ رسول ﷺ کی بے حرمتی پر وفاقی حکومت نے شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی حکومت سے مناسب کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں