کابل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کی رپورٹ کے بعد کابل کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوپہر 12بجے سے کابل ائیرپورٹ پر نہ کوئی لینڈنگ ہوئی مزید پڑھیں

افغان کا ایک اور صوبائی دارالحکومت جلال آباد پر افغان طالبان نے اپنا قبضہ قائم کرلیا

طالبان افغانستان میں موجود امریکیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے باز رہیںِ امریکی صدر جو بائیڈن اشرف غنی کی کابل میں امریکی کمانڈرز کے ساتھ میٹنگ امریکی صدر کا عمران خان سے رابطے سے گریز امریکی میڈیا کی مزید پڑھیں

طالبان دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان داخل ہونا شروع ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ طالبان افغان دارالحکومت کابل میں چاروں اطراف سے داخل ہو رہے ہیں۔ ترجمان افغان طالبان نے مزید پڑھیں

امریکی صدر کا افغانستان بھیجے جانیوالے فوجیوں کی تعداد دگنی کرنے کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی شہریوں اور سفارتی عملے کے محفوظ انخلا کے لیے جانے والی فوجیوں کی تعداد دگنی کرنےکا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے ایک بیان میں جوبائیڈن کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے مملکت میں قانونی طور پر رہائش پذیر افراد کو جائیداد خریدنے کی اجازت دے دی۔

سعودی اخبار (سعودی گزٹ) کے مطابق ایسے غیر سعودی افراد جو مملکت میں قانونی رہائشی ہیں ، اب ایک جائیداد کے مالک ہو سکتے ہیں۔ ‎سعودی گزٹ کے مطابق ابشر پلیٹ فارم نے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے مزید پڑھیں

سائنوفارم ویکیسن کووڈ سے موت سے بچانے کے لیے بہت زیادہ مؤثر قرار

چینی کمپنی سائنوفارم کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کا سامنا کرنے والے مریضوں کو موت سے بچانے کے لیے بہت زیادہ مؤثر ہے۔ یہ بات جنوبی امریکی ملک پیرو میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مزید پڑھیں

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ اور ہڑتال

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری بھارت کے یومِ آزادی پر آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ معصوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آج بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال مزید پڑھیں