آنسو برائے فروخت! میسی کا آنسو صاف کرنے والا ٹشو پیپر نیلامی کے لیے پیش

بارسلونا: بارسلونا فٹ بال کلب کی الوداعی پریس کانفرنس میں آنسو پونچھنے کیلئے لیونل میسی کا استعمال شدہ ٹشو پیپر 1 ملین ڈالر( 16کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت ہونے کے لیے تیار ہے۔ ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل مزید پڑھیں

طالبان نے امریکی فوجیوں پر حملہ کیا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، امریکی سیکریٹری خارجہ

واشنگٹن: امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان کو بتادیا ہے کہ امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا مزید پڑھیں

طالبان نے افغان صدارتی محل کا کنٹرول سنبھال لیا

افغان طالبان نے کابل میں داخل ہونے کے بعد صدارتی محل ارگ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز نے دو طالبان کمانڈرز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان جنگجو صدارتی محل پر قابض ہوچکے ہیں۔ جس مزید پڑھیں

اشرف غنی کے فرار کے بعد سابق افغان صدر حامد کرزئی نے اقتدار سنبھال لیا

کابل: اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد امن و امان کو قائم کرنے اور پرامن انتقالِ اقتدار کیلئے سابق صدر حامد کرزئی سمیت تین ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ افغانستان کے سابق صدر حامد مزید پڑھیں

سائنو فارم ویکسین لگوانے والوں کو متحدہ عرب امارات میں داخلے کی اجازت مل گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے چینی کورونا ویکسین سائنو فارم لگوانے والے مسافروں کو ملک میں آنےکی اجازت دے دی۔ دستاویزات کے مطابق یو اے ای حکومت کی ویب سائٹ پر سائنوفارم کو پہلےنمبر پر رکھا گیا ہے، مزید پڑھیں

افغانستان کی کشیدہ صورتحال، بین الاقوامی اداروں کے صحافیوں نے پاکستانی سفارتے خانے کا رخ کرلیا

اسلام آباد: وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب تک بین الاقوامی اداروں سے منسلک سینکڑوں صحافی ویزے کے لیے درخواست دے چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا مزید پڑھیں