چین میں ‘می ٹو’ مہم کا آغاز کرنے والی خاتون کے جنسی ہراسانی کیس میں فیصلہ سنادیا گیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ کی ایک عدالت نے ملک میں ‘می ٹو’ مہم شروع کرنے والی خاتون کی جانب سے دائر کیے گئے جنسی ہراسانی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دعووں کی تائید مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف منفی پروپگینڈا،طالبان کا ایران ،بھارت کو کرارا جواب

کابل :ترجمان طالبان سہیل شاہین نے ایران کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ پنج شیر میں لڑائی کے دوران پاکستانی فوج سے کوئی مدد نہیں لی ،ایران اور بھارت منفی پروپگینڈا کر رہے ہیں ۔ ایرانی پریس ٹی وی مزید پڑھیں

افغان ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی

نئی افغان حکومت نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے اور افغان ایئرلائنز کی پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت طلب کی ہے۔افغانستان کی وزارت شہری ہوابازی کی طرف سے سول ایوی ایشن کو خط لکھاگیا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، اسکول،کالجز کوروناوائرس کی سخت پابندیوں کے تحت دوبارہ کھل گئے

بنگلہ دیش میں نوول کروناوائرس کے نئے کیسز میں کمی آ نے کے بعد اسکول اور کالجز ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ تک بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گئے ہیں ۔ دارالحکومت ڈھاکہ اور ملک کے دیگر علاقوں میں مزید پڑھیں

لڑکی غلطی سے ٹوتھ پیسٹ کے بجائے چوہے مار زہر سے برش کرنےکے بعد دم توڑ گئی

18 سالہ لڑکی ٹوتھ پیسٹ کی جگہ غلطی سے چوہے مار زہر سے دانت صاف کرنے کے نتیجے میں دم توڑ گئی ۔ بھارت میں ممبئی کے علاقے دھراوی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی افسانہ خان نےدانت صاف مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ کا انتقال، عمران خان کا اظہارِ تعزیت

وزیر اعظم عمران خان نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے جبکہ شارلٹ جانسن کا انتقال منگل کے روز لندن کے ہسپتال میں ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں