مشہور امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار

عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے سماعت کے دوران پیش ہوکر جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کردی۔ مزید پڑھیں

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے مراکزمیں داخل ہوتے وقت احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی انفوگرافک بیان میں کہا ہے کہ سماجی فاصلوں پر عمل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وکٹ کیپر بیٹسمین بلنڈل ٹانگ میں تکلیف کے باعث مزید پڑھیں

برطانوی کابینہ میں تبدیلیاں،ڈومینک راب نائب وزیراعظم، لز ٹرس وزیر خارجہ مقرر

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کردی،کئی وزرا فارغ،بعض کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ ڈومینک راب سے وزارت خارجہ لےکر انہیں وزیر برائے انصاف اور نائب مزید پڑھیں

طالبان نے سابق حکمرانوں سے برآمد لاکھوں ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرا دیے

طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں سے برآمد ہونے والے ایک کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز اور سونے کی اینٹیں مرکزی بینک میں جمع کرادیں۔ افغانستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان کی جانب سے سابق مزید پڑھیں

ایران نے افغانستان کیلئے کمرشل پروازیں بحال کردیں

تہران: ایران نے افغانستان کے لیے اپنی کمرشل پروازیں بحال کردیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے ایک ماہ بعد 15 ستمبر کو افغانستان کے لیے اپنی کمرشل پروازیں بحال کردی ہیں۔ خبرایجنسی کے مزید پڑھیں

دلیپ کمار کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کا فیصلہ

بھارت کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 7 جولائی کو دلیپ کمار ممبئی کے مقامی اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے۔ ان کے انتقال کے مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ کوریا نے مشرقی سمندر میں نامعلوم پروجیکٹا ئل داغ دیا ہے . میڈیا

یونہاپ خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے) نے مشرقی سمندر میں نامعلوم پروجیکٹائل فائر کیا ہے۔ یہ بات ادارےنے بدھ کے روز جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف (جے سی ایس) کے حوالے سے مزید پڑھیں