سوڈان میں تیز بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 84 افراد ہلاک

سوڈان میں تیز بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 84 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ملک کی گیارہ ریاستوں میں بارشوں سے تباہی مچ گئی، ساڑھے 8ہزار مکانات تباہ جبکہ 27ہزار سے زائد کو نقصان پہنچا۔ سوڈانی مزید پڑھیں

طورخم کے راستے پاکستانیوں کے افغانستان داخلے پر پابندی عائد، افغان بارڈرپولیس

افغانستان نے طورخم کے راستے پاکستانی شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی۔ افغان بارڈرپولیس کے مطابق طورخم کے راستے پاکستانی شہریوں کے افغانستان داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے اور یہ پابندی تاحکم ثانی رہے گی۔ افغان بارڈرپولیس کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی جانب سے بغیر اجازت نامے کے عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے جہاں معتمرین کی تعداد 70 ہزار تک بڑھانے مزید پڑھیں

خبردار ! ہیوی موٹر بائیکس استعمال کرتے ہوئے بھی’آئی فون ‘ کا کیمرا خراب ہوسکتا ہے

امریکی موبائل کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ہیوی موٹر بائیکس کی تھرتھراہٹ (Vibrations) کی وجہ سے موبائل کے کیمرے کا نظام خراب ہوسکتا ہے۔ میک رومرز نامی ویب سائٹ جو آئی فون سے متعلق مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے سندھ کی عوام کے لیے ویکسین کا عطیہ

امریکا نے سندھ کے لیے فائزر ویکسین کی 3لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کردی. امریکی قونصل جنرل مارک آسٹرو کا کہنا ہے کہ کوویڈکیخلاف پاکستانی عوام کیساتھ مل کرکام کرنے پر فخر ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے سندھ کے لیے مزید پڑھیں

طالبان کو سابق افغان صدر کے گھر سے کثیر تعداد میں‌سونا اور پیسے مل گئے

طالبان نےافغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں امریکی ڈالرز برآمد کرلیے۔ طالبان ذرائع کے مطابق سابق نائب صدرکےگھر سے سونا اور موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

خواتین نے کابل ایئرپورٹ پر ڈیوٹی سنبھال لی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کام کرنے والی خواتین ڈیوٹی پر واپس آگئیں۔ گزشتہ روز کابل ائیرپورٹ پر تعینات افغان پولیس کے اہلکار ڈیوٹیوں پر واپس آگئے تھے اور وہاں تعینات بدری فورس کے دستوں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21ستمبرکو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںامن کا عالمی دن 21ستمبرکو منایا جائے گا ۔ اس موقع پر دنیا میں تیزی سے پیدا ہونے والے ایٹمی جنگوں کے خطرات ،دہشت گردی اور انتہا پسندی سے انسانیت کو بڑھتے خطرات اور دنیا بھر مزید پڑھیں