نیدر لینڈز کی وزیر خارجہ مستعفی ہوگئیں

نیدر لینڈز کی وزیر خارجہ سگرید کاگ مستعفی ہوگئیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سگرید کاگ نے پارلیمنٹ میں اکثریت کی جانب سے محاجرین کے افغانستان سے انخلا کےانتظامات پر تنقید کیے جانے کے بعد استعفیٰ دیا ہے ۔ سگرید مزید پڑھیں

کرونا وبا کی وجہ سے فلسطین میں صحت کی صورت حال سنگین، وزارت صحت

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کمال الشخرہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی سطح پرکرونا وبا کی وجہ سے صحت کی صورتحال “انتہائی سنگین” ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا وائرس کے پھیلائو کی چوتھی لہر “طاقت” سے مزید پڑھیں

ایشین والی بال چیمپئن شپ، پاکستان نے 4 بار کی چیمپئن ٹیم کوآؤٹ کلاس کر دیا

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے 4 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم جنوبی کوریا کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ پاکستان نے جاپان کے شہر چیبا میں کھیلی جا رہی ایشین والی بال چیمپئن شپ کے میچ میں سابق ایشین مزید پڑھیں

امریکا ،آسٹریلیا اور برطانیہ کا سیکورٹی معاہدہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے: چین

بیجنگ : چین نے امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے سکیورٹی سے متعلق نئے تاریخی معاہدے کوانتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجِیان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ علاقائی امن اور استحکام کو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کے معیار پر تحفظات کا اظہار

متحدہ عرب امارات کی سول ایویشن اتھارٹی نے پاکستان میں ریپڈ پی سی آر ٹیسٹس کے معیار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ مہینے پاکستان سے 75 ہزار مسافر متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بارعام شہری تفریح کےلیے خلامیں پہنچ گئے

امریکا، یورپ، جاپان جانےکا زمانہ پراناہوگیا، جیب گرم ہو تو لوگ اب خلاکی سیر کریں گے۔ چارعام شہریوں کو لےکر امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے خلائی شٹل نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔ یہ چاروں افراد تین مزید پڑھیں

انسٹاگرام لڑکیوں کی دماغی صحت پر اثر انداز ہو رہا ہے، فیس بک کا اعتراف

انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا مزید پڑھیں

یورپی ملک نے گھروں میں بھنگ اُگانے کی اجازت دے دی

اٹلی میں محدود پیمانے پر گھروں میں بھنگ کاشت کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں بدھ کے روز ایوان زیریں کی انصاف کمیٹی کی جانب سے گھروں میں بھنگ مزید پڑھیں