’’سرکاری زبان دری و پشتو، مذہب اسلام ہو گا‘‘ طلبان نے افغانستان کا نیا آئینی ڈھانچہ جاری کردیا

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے نیا آئینی ڈھانچہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ سرکاری زبان دری و پشتو اور مذہب اسلام ہوگا۔ اساسی و آئینی ڈھانچہ 40نکات پر مشتمل ہے، افغانستان کی عوام کو بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں

چین،روس،پاکستان اور ایران کا افغانستان میں امن کی کوششوں کیلئے عزم کا اظہار

چین ، روس، پاکستان اور ایران نے افغانستان میں امن کیلئے کوششیں کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان  ذو لی جیان کا کہنا ہےکہ چینی وزیر خارجہ نے دوشنبے میں  روسی ہم منصب سرگئی لاروف، شاہ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے ستائے ہوئے آسٹریلوی شہریوں کا احتجاج

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا ہے، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کے مزید پڑھیں

پینٹاگون نے افغانستان میں کئے گئے ڈرون حملے کو اپنی غلطی قرار دے دیا

پینٹاگون نے افغانستان میں کئے گئے ڈرون حملے کو اپنی غلطی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ یو ایس سینٹرل کمانڈر جنرل مکینزی نے کہا کہ امریکا کا داعش کے اہم رہنما کو ڈرون حملے میں ہلاک کرنے مزید پڑھیں

امریکا اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان کی تعمیر نوکی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، چین

بیجنگ میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئےچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کا کہنا تھا کہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں چین، پاکستان ، روس کے وزرائے خارجہ اور ایرانی سینیئرنمائندے نے ملاقات کی ہے جس میں فریقین نے مزید پڑھیں

لڑکیوں کے اسکول کھولنے کیلئے علیحدہ کلاسز اور اساتذہ کا انتظام کیا جارہا ہے، طالبان

طالبان کے ترجمان اور افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول جلد کھول مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلان

سندھ حکومت نے دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس لے لیا۔ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ نصیر سومرو کو مزید پڑھیں

طالبان کابینہ نے پنجشیر میں امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی

طالبان کی عبوری کابینہ نے افغان صوبہ پنجشیر میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ افغان میڈیا کے مطابق پنجشیر کے تمام راستےکھل گئے ہیں اور ٹیلی کمیونی کیشن سروسز بحال ہوگئی ہیں۔ خیال مزید پڑھیں