ڈینس فریڈ مین بھی کرس گیل کے ساتھ پاکستان آنے کے خواہاں

سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کیلئے پاکستان آنے کے اعلان پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ڈینس فریڈ مین نے ٹوئٹر پر کرس مزید پڑھیں

منسوخ میچوں کے حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ منسوخ میچز دوبارہ کھیلنے سے متعلق کچھ عرصے میں سوچ بچار کریں گے جبکہ دورہ منسوخ ہونے پر پی سی بی کو جو فنانشل نقصان مزید پڑھیں

چینی صدر نے افغانستان میں انسانی بحران کے حل کیلئے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

دوشنبے: چین کے صدر نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام اور عالمی برادری کے اعتراضات سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان میں مزید پڑھیں

امریکا سے آبدوز کا نیا معاہدہ ملکی مفاد میں ہے، آسٹریلوی وزیرِ اعظم

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم اسکاٹ ماریسن نے کہا ہے کہ فرانس سے آبدوز معاہدہ ختم کر کے امریکا سے نیا معاہدہ ملکی مفاد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم اسکاٹ ماریسن نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں صرف لڑکوں کے اسکول کھولنے کی اجازت پر یونیسکو کا انتباہ

افغانستان میں صرف لڑکوں کے اسکول کھولنے کی اجازت ملنے پر یونیسکو نے انتباہ جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ صرف لڑکوں اور مرد اساتذہ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کی نئی دلی میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات

نئی دلی میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات خوشگوار اور تعمیری رہی، ملاقات میں خلیج اور انڈو پیسیفک امور کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 15 کے لیے سلمان خان کو کتنا معاوضہ ادا کیا جائے گا؟

بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان کو بھارتی رئیلیٹی شو کی میزبانی کے لیے کتنا معاوضہ ادا کیا جائے گا حقیقت سامنے آتے ہی مداح حیران رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس مزید پڑھیں

افغانستان میں’نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم

افغانستان میں امور خواتین کی وزارت ختم کرکے ’نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم کر دی گئی ہے۔ جمعہ کے دن ’وزارت خواتین‘ کے نام کا بورڈ  وزارت کی عمارت سے ہٹا دیا گیا تھا۔ خواتین امور کی وزارت کے کمپاؤنڈ میں کام مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہےکہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے مزید پڑھیں

ارجنٹائن پاکستان سے 12 جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا

بیونس آئرس: ارجنٹائن نے پاکستان سے JF-17A بلاک III لڑاکا خریدنے کا فیصلہ کرکے کانگریس کو پیش کیے گئے مسودہ بجٹ میں 664 ملین ڈالر کی رقم مختص کردی۔ دونوں ممالک کے درمیان کچھ عرصے سے دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔ مزید پڑھیں