ابوظہبی ٹی10 کا میلہ آج سے سجے گا جس میں 6 پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں اس بار امریکا سے 2 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، جس کے بعد ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ ٹی 10 لیگ مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 472 روپے بڑھ کر ایک مزید پڑھیں
قطر کے وزیر توانائی سعد الکعبی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ گیس کی فراہمی کا 27 سالہ معاہدہ طے پاچکا ہے۔ خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نارتھ فیلڈ ایسٹ پروجیکٹ کے تحت مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ دوبار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی۔ ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول میسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کراچی کے بلدیاتی مزید پڑھیں
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے 8 ڈالر ماہانہ کے سبسکرپشن پلان کو 29 نومبر کو لانچ نہیں کیا جارہا۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر بلیو مزید پڑھیں
فرانس میں برطانوی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی اور نایاب گولڈ فش (کیرٹ) پکڑ لی۔ امریکی اخبار کے مطابق 42 سالہ اینڈی ہیکٹ نامی شخص نے فرانس میں 30 کلو سے زائد وزنی مچھلی پکڑی۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے فلم ”جواۓ لینڈ“ کی ریلیز کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پاکستانی فلم جوائے لینڈ پر پابندی عائد کیے جانے کی درخواست کے حوالے سے سماعت ہوئی ۔ درخواست گزار مولوی اقبال حیدر نے مزید پڑھیں
ایران کی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ملک میں جاری احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کیلئے قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کر دیا۔ “رائٹرز “کے مطابق قطر میں خلیفہ انٹرینشل اسٹیڈیم انگلینڈ مزید پڑھیں
قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران جاپانی شائقین کی صفائی پسندی نے مقامی حکام کے دل جیت لئے۔ جاپان دنیا بھر میں اپنی الکٹرانک مصنوعات کے علاوہ صفائی کی عادت سے بھی جانا جاتا ہے۔ ویسے تو مزید پڑھیں