سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 472 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 360 روپےکا ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالراضافے کے بعد 1748 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں