غیر ملکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ چین میں کورونا بے قابو ہوتا جا رہا ہے اور شہریوں کے لیے لاکھوں وینٹی لیٹرز کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں مزید پڑھیں
ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا پھٹ پڑا۔ آتشاں فشاں ماونا لوا 40 سال بعد ایک بار پھر پھٹ پڑا ہے۔ آتش فشاں پھٹنے پر قریبی آبادیوں کو الرٹ کر دیا گیاہے۔ حکام مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم نے 6 سینیئر ترین افسران کی سمری میں سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مزید پڑھیں
پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی۔ موٹر وے پولیس حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔ اس کے علاوہ لاہور مزید پڑھیں
انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مارک ووڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل مزید پڑھیں
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے ویب سے متنازع مذہبی مواد ہٹانے کے لیے وزارتِ مذہبی امور کو 30 دن کا وقت دے دیا۔ عمران احمد شاہ کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی مزید پڑھیں
بھارتی پروفیسر نے کلاس کے دوران مسلم طالبعلم کودہشت گرد کہہ دیا، طالبعلم کے زبردست دلائل پر استاد معافی مانگنے پرمجبور، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کرناٹکا کی یونیورسٹی میں ہندو ٹیچر نے بھری کلاس کے دوران مسلمان طالبعلم مزید پڑھیں
ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کرنے کی رپورٹس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔ مگر دنیا کے امیر ترین شخص نے اس حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں کی تھی۔ مگر اب انہوں نے مزید پڑھیں
ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث اسٹاک ایکسچینج کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ایک وقت میں ہنڈریڈ انڈیکس 748 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوا مزید پڑھیں