چین میں کورونا سے ایک ماہ میں60 ہزار سے زائد اموات، پاکستان میں 21 نئے کیسز رپورٹ

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 21 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں تاہم کورونا کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی رپورٹ مزید پڑھیں

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیرتنویر الیاس نے کہا ہے کہ بھارت کا یوم مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنماءفواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے 2 صفحات پر مشتمل محفوظ مزید پڑھیں

فواد چودھری کی گرفتار، اسلام آباد پولیس کا موقف بھی سامنے آگیا

فواد چوہدری کی گرفتاری پر اسلام پولیس نے کہا ہے کہ آئینی ادارے کی درخواست پر فواد چوہدری کے خلاف  مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی  درخواست پر تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا،فواد چوہدری نے  آئینی اداروں کے خلاف شرانگیزی پیدا کرنے اور لوگوں کے  جذبات مشتعل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمے پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

میری پیشی پر پولیس ایسی لگائی ہے جیسے میں کوئی جیمز بانڈ ہوں، فواد چوہدری

لاہور کینٹ کچہری میں تحریک انصاف فواد چودھری کے راہداری ریمانڈ کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ فواد چوہدری کی جانب سے فاضل جج سے استدعا کی گئی کہ مجھے ایف آئی آر کی کاپی دی جائے، جس کے بعد مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور(برانڈ سنیریو اردو)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ فواد چودھری کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو گھر سے گرفتار کیا مزید پڑھیں