یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے سیکڑوں ملازمین نوکریوں سے فارغ

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے سیکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فوری برطرف کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بحال مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمیدکا دورہ کابل، طالبان نمائندوں سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدنے سینئر پاکستانی حکام کے وفد کے ہمراہ طالبان کی افغان شوری کی دعوت پرکابل کا دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے طالبان نمائندوں سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرلیا

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرلیا، کالعدم تنظیموں کی مکمل تفصیلات سے متعلق جدید ترین ایپ تیار کرلی ، ایپ کے ذریعے کالعدم تنظیم پاکستان میں جائیداد نہیں خرید سکتی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

طالبان کا پنجشیر میں فتح کا اعلان، کابل میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک

پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر افغان دارالحکومت میں شدید ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گیٹرس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان ایشو پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان مزید پڑھیں

بلاول کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری سے متعلق گفتگو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پی پی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

گوگل نے افغان حکومت کے مختلف ای میل اکاؤنٹس سیکیورٹی خدشات پر عارضی طور پر بند کردیے

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ گوگل نے افغان حکومت کے مختلف ای میل اکاؤنٹس سیکیورٹی خدشات پر عارضی طور پر بند کردیے گوگل نے افغان حکومت کے مختلف ای میل اکاؤنٹس سیکیورٹی خدشات مزید پڑھیں