انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ اٹلی میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں انعام بٹ نے یوکرین کے پہلوان یکوشک کو یکطرفہ مقابلے میں 0-3 سے ہرایا۔ اس مزید پڑھیں

صارفین اب آئی فون سے اینڈرائیڈ فون میں واٹس ایپ چیٹ ڈیٹا منتقل کر سکتے ہیں

اگست میں سام سنگ کی جانب سے نئے فولڈ ایبل فونز پیش کیے جانے کے موقع پر واٹس ایپ نے آئی او ایس ڈیوائسز سے چیٹ ہسٹری ایںڈرائیڈ فونز میں منتقل کرنے کی سروس متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ مزید پڑھیں

مدینہ ،مسجد نبوی کے گیارہ بڑے دروازوں پر سکرینیں نصب

سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبوی کے بڑے دروازوں پر سکرین کی تنصیب کا افتتاح کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مسجد نبوی کے گیارہ مزید پڑھیں

بھارت میں گذ شتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 42ہزار618 نئے کیسز رپورٹ

ھارت میں گذ شتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 42ہزار618 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وارئس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 32945907سے تجاوز کر گئی۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا مزید پڑھیں

لاہور ٹریفک پولیس کا ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد کو لائسنس نہ دینے کا فیصلہ

ٹریفک پولیس کی جانب سے انسداد کورونا کے لئے ویکسی نیشن کرانے والے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹی ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) منتظر مہدی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کورونا کے پیش نظرملتان موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا

عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر موٹروے پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ترجمان موٹر وے محمد گلزا ر نے بتایا کہ پرائیویٹ گاڑیاں موٹر وے پر سفر کرسکیں گی جبکہ اشیائے خوردونوش مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کاایک بار پھر سیلاب سے متاثرہ ملکی علاقوں کا دورہ

جرمنی کے مغربی صوبے رائن لینڈ پلاٹینیٹ کی وادی آر میں تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل آنے والے سیلاب کے بعد چانسلر میرکل نے وہاں جاری بحالی کی سرگرمیوں اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دوسری مرتبہ دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

طالبان سے رابطے پر عالمی سطح پر معاملہ زیرِ غور ہے: برطانوی وزیرِ خارجہ

برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ افغان طالبان سے رابطے پر عالمی سطح پر معاملہ زیرِ غور ہے۔ برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب قطر کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے قطر کے امیر اور وزیرِخارجہ مزید پڑھیں

’اس میں فخر کرنے کی کوئی بات نہیں‘، شرمیلا فاروقی کا اقرا کی پوسٹ پر تبصرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کا اداکارہ اقرا عزیز کی پوسٹ پر کیا گیا تبصرہ وائرل ہو گیا۔ حال ہی میں اقرا عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

پولیس کا چنگی چی رکشہ میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور: پولیس نے چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم کو پکڑلیا ، ملزم طارق خان موٹرسائیکل پر رکشےمیں سوار خواتین کو تنگ کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے رکشہ میں سوار خواتین مزید پڑھیں