سعودی عرب میں پہلی بار تعلیمی نصاب میں الیکٹرانک کورسز شامل

سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے طلبا کی تعلیم کے حوالے سے ایک انقلابی اقدام کے طورپر نئے تعلیمی سال برائے 1443 ھ کے دوران الیکٹرانک کورسز فراہم کیے ہیں۔ جنرل لائن کے طلبا کے لیے تیار کردہ یہ ای مزید پڑھیں

سعودی خاتون نے کھجوریں اتارنے کے لیے روبوٹ تیار کرلیا

سعودی عرب کی ایک خاتون انجینیر نے ایک ایسا روبوٹ ایجاد کیا ہے جو شمسی توانائی کا استعمال کرتے ہوئے کھجور کے درختوں سے پکا ہوا پھل اتارنے میں مدد دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انجینئر ندی مزید پڑھیں

سی پیک میں شمولیت کے خواہاں ہیں، پاکستان کی تشویش دور کریں گے: طالبان

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) میں شمولیت کے خواہاں ہیں اور پاکستان کی تشویش کو دور کیا جائے گا۔ اب تک افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا کنٹرول حاصل مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم میں40ہزار سے زائد اساتذہ کی اسامیاں خالی محکمہ تعلیم میں نئی بھرتیوں کا معاملہ، عدالت کا اہم حکم جاری

سندھ ہائی کورٹ نے 2017 میں جی ای ایس ٹی اور ای سی ٹی ٹیسٹ پاس امیدوارں کو محکمہ تعلیم میں بھرتی کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دو ہزار سترہ میں جی ای ایس مزید پڑھیں

امریکا کو واپس افغانستان میں جانا پڑے گا:امریکی سینیٹر لنزے گراہم

امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا فغانستان میں واپس جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹر لنزے کا کہنا ہے کہ امریکا مزید پڑھیں

کراچی، تعلیمی اداروں میں 17سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن کا آغاز

کراچی میں کوروناسے بچاؤ کیلئے تعلیمی اداروں میں 17سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تعلیمی اداروں میں سترہ سال اور زائد عمر کے طلبہ کو ویکسین لگے گی۔ نویں سے بارہویں مزید پڑھیں

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن دوبارہ 7ستمبر کو کیا جائے گا

کراچی : ساحل پر پھنسے جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو سات ستمبر کو ہائی ٹائیڈ کے دوران بارج اور ٹگس کے ذریعے کھینچنے کی کوشش کی جائے گی، جہاز کو ری فلوٹ کرنے کے لیے تجربہ کار سالویج ماسٹر کی مزید پڑھیں

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا یومِ دِفاع و شہداء کے موقعے پر پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے 6 ستمبر کے دن کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر افواج نے بھارتی عزائم کو مٹی میں ملا دیا. 6 ستمبر 1965 کے شہداء، غازیوں اور بہادر مزید پڑھیں