اداکارہ نمرہ خان نے زندگی کے دنوں کو خاص بنانے کا مشورہ دے دیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان نے زندگی کے ہر گزرتے دن کو خاص بنانے کا مشورہ دیا ہے۔

اداکارہ نمراہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہون نے زندگی کے ہر گزرتے دن کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے جاری کئے جانے والے پیغام کے ساتھ ہیں اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنا ہر گزرتا دن بتارہی ہیں۔


ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نمرہ خان ہر بار لفٹ سے باہر نکلتی ہیں اور ہر بار ان کا آؤٹ فٹ چینج ہوتا ہے۔

اس ویڈیو کے حوالے سے اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ ہر گزرتا دن خاص ہے ۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں