حکومت سندھ کا کراچی میں دس ویکسی نیشن سینٹرز کو 24 گھنٹے چلانے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے کورونا کیسز میں اضافہ اور مختلف سینٹرز پر عوام کے ہجوم کو مد نظر رکھتے ہوئے کراچی کے مختلف اضلاع میں 10 سینٹرز کو ہدایات جاری کی ہیں‌کہ وہ 24 گھنٹے عوام کو ویکسین مزید پڑھیں

کراچی ایکسپو سینٹر میں شہری دروازے توڑ کر ہال میں‌داخل

کراچی ایکسپو سینٹر میں عوام کا بے انتہا رش کئی کئی گھنٹوں سے قطاروں میں لگے عوام کا پیمانہ لبریز عوام مشتعل ہوگئی اور ہال کے شیشے توڑ کر ہال میں داخل ہوگئے ہاتھا پائی میں سکیورٹی پر تعینات اسکاوٹ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے تما م شہریوں کو کورونا ویکسنیشن سرٹیفیکیٹ ساتھ رکھنے کی ہدایت

سندھ حکومت کی جانب سے گذشتہ روز 8 دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا . جس کے تحت تمام مارکیٹ بندرکھنے کی ہدایت کی گئی اور حکومتی دفاتر بند رکھنے کا اعلان کیا گیا . دیگر پابندیوں کے مزید پڑھیں

جاوید‌قاضی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی جانب سے سٹی کورٹ کراچی میں‌ماسک تقسیم کیے گئے

جاوید قاضی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ جو سابقہ وائس چئیرمین سندھ بار کونسل اور سابقہ صدر کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سٹی کورٹ کراچی میں‌ماسک تقسیم کئے گئے اور لوگوں کو کورونا کی چوتھی لہر سے بچے کی تمبھی مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی تیس لاکھ اضافی خوراکوں کا عطیہ

امریکی  حکومت نے جان بچانے والی انسداد کووڈ۔۱۹ ویکسین کی تیس لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ پاکستانی عوام میں تقسیم کرنے کے لیے آج حُکومت پاکستان کے حوالے کردی ہے۔ ٹیکوں کی یہ کھیپ کوویکس  اور یونیسیف کے اشتراک سے پہنچائی گئی مزید پڑھیں

سندھ کے 22 اضلاع میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کرخصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا اہم مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ایسٹ جناب آصف جان صدیقی کی 2 اگست سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سےمیٹنگ کی صدارت

کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ میں شروع ہونے والی SNID پولیو کمپین 2اگست سے شروع ہوکر 8 اگست تک جاری رہے گی ۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں اگست 2021 میں ہاوس ٹو ہاوس 367459 بچونکو پولیو کے قطرے پلاۓ جائینگے ۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ مزید پڑھیں

سند ھ حکومت کی جانب سےصوبے بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگنے کے بعد جمعہ کے دن بازار بند

کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگائے جانے کے بعد آج جمعہ کے دن کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بازار بند پڑے ہیں جبکہ سڑکیں سنسان مزید پڑھیں