وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں17625 نمونوں کی جانچ کی گئی اور 24 گھنٹوں میں مزید1655 نئے کیسز رپورٹ ہوئےاور 26اموات رپورٹ ہوئیں ،اموات کی مجموعی تعداد6215 ہوچکی ہے. مزید پڑھیں

علی گل پیر کی کورونا ویکسینیشن سے متعلق مزاحیہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر نے کورونا ویکسینز سے متعلق دلچسپ ویڈیو بنا لی۔ کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لوگوں کو کورونا ویکسین کے مزید پڑھیں

فرانس میں کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف احتجاج

فرانس میں کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف لاکھوں افراد نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ سفر اور ریسٹورنٹس میں داخلے لیے کورونا پاس کی پابندی ختم کی جائے۔ اٹلی میں بھی ویکسین پاس کےخلاف سیکڑوں افراد نے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا کراچی پریس کلب میں ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح

کراچی: ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر کی بہتری کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، کوشش ہے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی مزید پڑھیں

کورونا کی ‘ڈیلٹا’ ویرنٹ سے بھی زیادہ خطرناک ایک اور قسم دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہوگی، چین کے ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی کی ماہر خاتون کا انکشاف

ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی کی ماہر خاتون ’شی ژینگ نے کرونا وباء سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔ دی سن کی رپورٹ کے مطابق ماہر خاتون ’شی ژینگ لی‘ نے کہا ہے کہ اب تک کرونا وباء کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مریضوں میں‌اضافہ، مزید 4 ہزار 720 افراد وائرس کا شکار

ملک بھر میں پھر سے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 720 افراد وائرس کا شکار ہوئے جبکہ 95 اموات رپورٹ ہوئیں ہیں۔ کورونا وائرس کے اعداد و مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں پابندیوں میں نرمی کا امکان ، کچھ پابندیاںبرقرار رہیں گی، ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں کچھ پابندیوں میں نرمی کا امکان ہے، کچھ برقرار رہیں گی۔ این سی او سی اجلاس کے حساب سے 9 اگست سے نیا نوٹیفکیشن آجائے گا۔ مرتضیٰ وہاب مزید پڑھیں

پنجاب بھرمیں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

حکومت تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے فیصلے پر نظر ثانی کرے، محکمہ صحت نے ایک بار پھر پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز لاہور :محکمہ صحت نے ایک بار پھر پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرز (این سی او سی ) کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں جاری

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی میزبانی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرز (این سی او سی ) کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں جاری اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، وفاقی وزیر اسدعمر ، لیفٹیننٹ مزید پڑھیں