انسٹاگرام لڑکیوں کی دماغی صحت پر اثر انداز ہو رہا ہے، فیس بک کا اعتراف

انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 66 زندگیاں نگل گیا ، تین ہزار بارہ نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ تین ہزار بارہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئے۔این سی او سی کی کورونا ویکسین کی تازہ اپڈیٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 8 لاکھ 90 ہزار 980 مزید پڑھیں

کورونا ویکسین اسپوتنک وی لاہور ایکسپو سینٹر میں‌فری لگانے کا اعلان

ہ روسی ساختہ ویکسین ایکسپو سینٹر میں مفت کھول دی گئی ہے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مؤثر ترین روسی ویکسین اسپوتنک وی اب عوام کو مفت دستیاب ہو گی۔ ایکسپو ‏سینٹر لاہور میں شہری روسی ویکسین بغیر کسی چارجز مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کر کٹر محمد یوسف کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر محمد یوسف پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی پلئیر کے کیمپ میں بطور کوچ دستیاب نہیں ہونگے۔ذرائع کا مزید پڑھیں

زیادہ وقت گبیٹھے رہنے سے انسانی صحت پر پڑنے والے اثرات

موجودہ دور میں بیشتر افراد بیٹھ کر وقت گزارتے ہیں، چاہے وہ گھر میں رہتے ہوں یا دفاتر میں کام کرتے ہوں۔ گھروں میں رہنے والے افراد اپنا زیادہ تر وقت موبائل استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں جس کی وجہ مزید پڑھیں

فضا علی کی طبیعت ناساز، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی ماڈل اور اداکار ہ فضا علی کی طبیعت ناساز ہےجس کے پیش نظر اداکارہ نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ہے۔ فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ فضا علی کی جانب سے مختلف اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مزید پڑھیں

لڑکی غلطی سے ٹوتھ پیسٹ کے بجائے چوہے مار زہر سے برش کرنےکے بعد دم توڑ گئی

18 سالہ لڑکی ٹوتھ پیسٹ کی جگہ غلطی سے چوہے مار زہر سے دانت صاف کرنے کے نتیجے میں دم توڑ گئی ۔ بھارت میں ممبئی کے علاقے دھراوی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی افسانہ خان نےدانت صاف مزید پڑھیں

زبردستی کورونا ویکسینیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے زبردستی کورونا ویکسین لگانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار جیوریسٹ فائونڈیشن کے وکیل ریاض مزید پڑھیں