کورونا ویکسین اسپوتنک وی لاہور ایکسپو سینٹر میں‌فری لگانے کا اعلان

ہ روسی ساختہ ویکسین ایکسپو سینٹر میں مفت کھول دی گئی ہے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مؤثر ترین روسی ویکسین اسپوتنک وی اب عوام کو مفت دستیاب ہو گی۔

ایکسپو ‏سینٹر لاہور میں شہری روسی ویکسین بغیر کسی چارجز اور فیس کے لگوا سکتے ہیں۔اس سے قبل سپوٹنک ویکسین12ہزار روپے میں لگوائی جاتی رہی ہے۔ روسی ساختہ ویکسین پہلےصرف پرائیویٹ ‏اداروں سےلگوائی جارہی تھی۔روسی ساختہ ویکسین کی دوسری ڈوز 21 روز بعد لگے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں