ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 66 زندگیاں نگل گیا ، تین ہزار بارہ نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ تین ہزار بارہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے بعد کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 29 ہزار 938 ہو گئی ، پاکستان میں اب تک کورونا سے 12 لاکھ 12 ہزار 809 افراد متاثر ہو چکے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں