وزارت صحت کا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزارت قومی صحت نے ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کے لیے آخری وارننگ جاری کردی ہے۔ وزارت صحت کے مزید پڑھیں

بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41965 کیس ، 460 اموات رپورٹ

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41 ہزار965 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 32810845سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وبا سے 460 نئی مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم” مو” کو مانیٹر کیا جا رہا ہے ڈبلیو ایچ او

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ کورونا کی ایک نئی قسم” مو” کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق مو نامی نئے کورونا ویریئنٹ کا سائنسی نام بی.1.621 ہے جس کے مزید پڑھیں

پاکستان کو روس سے سپٹنک فائیو کی پہلی کھیپ موصول

پاکستان کو روس سے سپٹنک فائیو کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی۔سپٹنک فائیو کی کھیپ غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آبادلائی گئی ہے۔ نجی ٹی کے مطابق ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سپٹنک فائیو ویکسین کی ایک ملین ڈوز مزید پڑھیں

پنجاب میں نو ویکسین نو سروس کا فارمولا شروع

پنجاب میں نو ویکسین، نو سروس فارمولا کے تحت ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا۔ لاہور سمیت پنجاب میں ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو ٹرانسپورٹ میں جگہ نہیں ملے گی۔ ایسے افراد کو ریسٹورنٹ مزید پڑھیں

کوروناسے مزید 101افراد جاں بحق، 3559 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزی101افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3559نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح6.63 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ Statistics 1 Sep مزید پڑھیں

یورپ میں پھیلتے کورونا وائرس پر عالمی ادارہ صحت کا اظہار تشویش

عالمی ادارہ صحت نے یورپی ممالک میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے پھیلاﺅ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپ میں اس وبا سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تشویش اور تلقین ورلڈ مزید پڑھیں