این سی او سی کی کم عمر افراد کے لیے ویکیسن لگوانے کی گائیڈ لائن جاری

این سی او سی کی جانب سے 18 سال سے کم عمر افراد کیلئے کورونا ویکسی نیشن نظرثانی گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں

این سی او سی کے مطابق 12 سے 17 سال کی عمر تک فائزر ویکسین لگائی جائے گی.

12 سے 17 سال کی عمر کے کم قوت مدافعت والے افراد کو فائزر ویکسین لگے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں