پاکستان کے 8 اسکولوں کے 65 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق،

چترال: سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے 65 زیر تعلیم بچوں میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد محکمہ صحت نے متاثرہ اسکولوں میں لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش کردی ہے۔ اس ضمن مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز سے قبل اہم کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کیساتھ کرکٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی اسلام آباد پہنچنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا ،کھلاڑی کو کوویڈ پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ۔ مزید پڑھیں

سی اے اے کا بڑا فیصلہ ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر انہیں پاکستان ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے پی سی بی کی مزید پڑھیں

فائزر کی سوا 3لاکھ خوراکیں آج کراچی پہنچیں گی

امریکا سے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے فائزر ویکسین کی سوا 3 لاکھ خوراکیں آج کراچی پہنچیں گی۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین فائزر کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، آج فائزر ویکسین مزید پڑھیں

برطانیہ :کورونا سے متاثرہ ممالک کی درجہ بندی میں‌تبدیلی کرنے کا امکان

برطانیہ میں کورونا وبا سے متاثرہ ممالک کی درجہ بندی کا نظام یکم اکتوبرکو تبدیل ہونے کاامکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، اس تبدیلی کے پیش نظر گرین اور ایمبر کے بجائے صرف ریڈ لسٹ برقراررہے گی۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں‌مزید 84 افراد کی اموات ، 4062 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 84افراد انتقال کرگئے جبکہ چار ہزار 62 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 6.43 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی تمام مسائل کا حل ہے، تیس سال پہلے پڑھائی گئی ٹیکنالوجی اب حقیقت بن گئی، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 30 سال پہلے جو ٹیکنالوجی پڑھائی یا دکھائی جاتی تھی اب وہ حقیقت بن گئی ہے، ٹیکنالوجی کی مدد سے کورونا وائرس کے حوالے سے اہم فیصلے کیئے، بہت سارے مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری، سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ سعودی وزارت داخلہ نے منگل کو اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری مزید پڑھیں