ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، 2580نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس مزید 71 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2580 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے ستائے ہوئے آسٹریلوی شہریوں کا احتجاج

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا ہے، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کے مزید پڑھیں

ماہرین نے نوجوانوں پر فائزر بوسٹر ڈوز کے منفی اثرات کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکی طبی ماہرین نے 16 برس سے زائد عمر کے ہر شخص کو فائزر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز دینے کی مخالفت کردی۔ ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوجوانوں پر اس کے منفی اثرات کے خدشات ہیں۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں‌63 افراد کورونا وائرس سے ہلاک، 2512 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے سبب مزید63افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2512نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار مزید پڑھیں

کرونا وبا کی وجہ سے فلسطین میں صحت کی صورت حال سنگین، وزارت صحت

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کمال الشخرہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی سطح پرکرونا وبا کی وجہ سے صحت کی صورتحال “انتہائی سنگین” ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا وائرس کے پھیلائو کی چوتھی لہر “طاقت” سے مزید پڑھیں

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے مراکزمیں داخل ہوتے وقت احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی انفوگرافک بیان میں کہا ہے کہ سماجی فاصلوں پر عمل مزید پڑھیں