جنوبی ایشیا میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کا دارو مدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کو اس مزید پڑھیں

حکومت کا 30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

آباد:30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں کی شامت آگئی، حکومت نے ایسے تمام افراد کیلئے شکنجہ تیار کر لیا جنہوں نے ابھی تک ویکسین کی ایک بھی ڈوز نہیں لگوائی، ویکسین نہ لگوانے والوں کو سخت پابندیوں کا سامنا مزید پڑھیں

کورونا میں کمی: یو اے ای میں بعض مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم

دبئی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں کورونا وائرس میں کمی کے بعد بعض مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کردی گئی،2میٹر کے سماجی فاصلے کی شرط برقرار رہے گی۔ متحدہ عرب امارات میں ماسک پہننا اب لازم نہیں ہے مزید پڑھیں

کراچی ایکسپو سینٹر میں‌بغیر ویکسین کے نادرا کا تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف

دنیا بھر میں‌کورونا وائر س پھیلا ہوا ہے اور کئی افراد اب تک اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں. پاکستان سمیت دنیا بھر میں‌اس بیماری سے حفاظت کے لیے ویکسین لگائی جا رہی ہیں. لوگوں میں‌ویکیسن لگوانے کے حوالے مزید پڑھیں

نواز شریف ویکسین اسکینڈل میں ملوث ویکسینیٹر کو جیل بھیجا جائے گا، شہباز گل

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف اسکینڈل میں ملوث ویکسینیٹر کو جیل بھیجا جائے گا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ملکی بدنامی کی مزید پڑھیں

صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار ہو گئیں

خاتون اول ثمینہ علوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ثمینہ علوی کا کہنا تھا کہ تھوڑی کمزوری محسوس کر رہی ہوں لیکن الحمدللّٰہ خیریت سے ہوں۔ انہوں نے تمام مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 58 افراد انتقال کر گئے، 2357 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے اور 2357 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48 ہزار 151 ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں

کراچی کی عوام ویکسین لگوانے کے باوجود سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت کی نقل کرتے ہوئے کراچی میں سندھ حکومت نے موبائل ویکسین کا آغاز تو کر دیا لیکن نا اہلی عروج پر. حکومت سندھ نے کراچی میں‌موبائل ویکسی نیشن کا آغاز تو کر دیا اور ہر طرف سے اس مزید پڑھیں